07:33 pm
نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارشوں سے نالے بپھر گئے، کورنگ نالے میں بہاؤ تیز ہونے سے کوڑا چننے والے 4 بچے پھنس گئے، ریسکیو آپریشن کرکے چاروں کو بچالیا گیا تاہم بچوں
کی مدد کیلئے پانی میں چھلانگ لگانے والا شہری پانی میں بہہ گیا جس کی تلاش جاری ہے۔ادھر نالہ لئی میں ڈوب کر ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا، خطرناک حد تک بلند ہوتی پانی کی سطح کی نگرانی جاری ہے، ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے فوجی جوان بھی موجود ہیں۔اسلام آباد کے سیکٹر 13 میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سیکٹر جی 15 میں بارش کا پانی موجود ہے،کئی گاڑیاں تیز بہاؤ میں بہہ گئیں ہیں۔جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں صبح سویرے شروع ہونے والی موسلا دھار بارش پانچ گھنٹوں تک جاری رہی۔ضلعی انتظامیہ کی طرف سے نالوں میں نہانے پر پابندی کے باوجود ہر سال کی طرح اس باربھی خلاف ورزی دیکھنے میں آئی اور چار کوڑا چننے والے بچے نالہ کورنگ میں داخل ہوئے اورپانی کا بہاؤ بڑھنے پرپھنس گئے، ان بچوں کو توپاک نیوی، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں سے نکال لیا گیا تاہم ان کی مدد کو جانےوالا ڈھوک نرالہ کا رہائشی سیلابی ریلے کا شکار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔ادھر شدید بارشوں سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی تباہی مچ گئی ہے، چھ قیمتی جانیں ضائع ہونے کے بعد کوئٹہ کے متاثرہ خاندان بے سر و سامانی کا شکار ہیں۔ضلع پشین کے پہاڑی علاقے توبہ کاکڑی میں سیلابی ریلوں سے رابطہ سڑکیں اور پل متاثر ہوئے ہیں جبکہ 100 سے زائد مکانات، باغات اور فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔بولان میں مچ کے پہاڑی علاقوں میں سیلابی ریلوں میں بہنے والے تین میں سے ایک شخص کی لاش مل گئی ہے جبکہ دو کی تلاش جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا