09:18 pm
اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک)ملک کے کمرشل بینکوں نے ایک بار اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے چارجز میں اضافہ کردیا۔ یہ چارجز متعلقہ بینک کے علاوہ دیگر بینک موصول کریں گے۔تفصیلات کےمطابق بینک اے ٹی ایم استعمال کرنے والے
افراد کے لئے اہم خبرآگئی، کمرشل بینکوں نے چارجز بڑھا دیے ہیں،ایک بار اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والوں سے 23.44 روپے وصول کئے جائیں گے قبل ازیں 18.50 روپے کاٹے جاتے تھے۔کچھ بینکوں نےاپنے کسٹمرز سے چارجز وصول کرنا شروع کردیے ہیں جبکہ باقی بینک بھی کچھ ہفتوں میں اس پالیسی کو نافذ کرنے والے ہیں۔کمرشل میں یونائیٹڈ بینک،عسکری، بینک الحبیب، میزان، پنجاب بینک، ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک اور نیشنل بینک شامل ہیں جنہوں نے اپنے چارجز کے شیڈول کو اپ ڈیٹ کیا اور مختلف بینکوں کے صارفین کی طرف سے اپنے اے ٹی ایم کے ذریعے نقد رقم نکالنے پر چارجز وصول کرنے شروع کردیے ہیں۔ان چارجز میں ایک بڑا حصہ 1-لنک سوئچ کا ہے اور اس بینک کا ایک معمولی حصہ شامل ہے جو اے ٹی ایم کا مالک ہے اور اسے دوسرے بینکوں کے صارفین لین دین کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ملک کے بڑے حبیب بینک، ایم سی بی اور بینک الفلاح نے ابھی تک چارجز کے شیڈول کو اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا، ان بینکوں نے اپنے چارجز 18.50 روپے بڑھا کر 18.75 کردیے ہیں۔ریونیو پیدا کرنے کے لیے حکومت نے کمرشل بینکوں پر اضافی 10 فیصد سپر ٹیکس عائد کر دیا۔ دوسری طرف آپریشن کی لاگت مسلسل بڑھ رہی ہے، بنیادی طور پر بجلی اور ٹرانسپورٹ چارجز کی وجہ سے۔ بینک ان چارجز کے ذریعے اپنے اخراجات کو پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پاکستان میں، 35 کمرشل اور مائیکرو فنانس بینک تقریباً 17,000 اے ٹی ایم چلارہے ہیں، جنوری سے مارچ 2022 تک ان بینکوں نے اے ٹی ایم کے ذریعے 2.4 ٹریلین کمائے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا