09:19 pm
لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

لیہ (نیوز ڈیسک)لیہ میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن لالہ طاہر رندھاوا کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران تاجروں کا ووٹ دینے سے انکار، لوٹا بھی کہہ ڈالا، ن لیگی کارکنان برہم ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق چوک
اعظم ضلع لیہ بازار میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن لالہ طاہر رندھاوا انتخابی مہم پر بازار میں نکلے، اسی دوران ایک مقام پر تاجروں سےووٹ مانگنے پر گرما گرمی ہوگئی ، تاجروں نے لالہ طاہر کو ووٹ دینے سے انکار کیا ، ایسے میں کسی شخص نے انہیں لوٹا کہہ دیا۔ہجوم میں لوٹا کی آواز لگتے ہی لالہ طاہر کے ساتھ موجود ن لیگی کارکنان شدید برہم ہوگئے، تاجروں نے الزام عائد کیا کہ ن لیگی کارکنان نے تاجروں پر تشدد بھی کیا۔چوک اعظم مارکیٹ کے صدر میاں خالد نے واقعہ سے متعلق موقف دیتے ہوئے کہا کہ جب تک ہمیں انصاف نہیں ملے گا ہم دوکانیں نہیں کھولیں گے، ہم احتجاج کرتے ہوئے پورا شہر بند کردیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ طاہر رندھاوا ایک لوٹا ہے جو 25 کروڑ روپے میں فروخت ہوا، حلقہ فروخت نہیں ہوا ، ہم طاہر رندھاوا کے ساتھ نہیں ہیں، بلکہ پورا شہر ان سے نفرت کاا ظہار کررہا ہے، لوگ انہیں ووٹ نہیں دینا چاہتے ، تاہم یہ پولیس اور غنڈہ گردی کے ذریعے عوام کا ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا