10:41 am
عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ ہمارے ملک کو فسطائیت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے تاکہ قوم ایک امپورٹڈ حکومت کو قبول کرلے۔ اب وقت ہے کہ سب لوگ بالخصوص میڈیا اکٹھا ہوجائے اور 
اس فسطائیت کے خلاف آواز اٹھائے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔جبکہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے ٹوئٹر پر اعلان کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے ورکرز پریس کلبوں کے سامنے ملک بھر میں عمران ریاض خان کی گرفتاری اور آزادی اظہار کو دبانے کی کوشش کے خلاف احتجاج کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران ریاض خان کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے. رائے کے اظہار کا جواب دلیل سے دیا جاتا ہے گرفتاری سے نہیں۔عمران ریاض کی گرفتاری کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا "آج ہی عمران خان نے پاکستان میں صحافیوں پر پابندیوں کے حوالے سے تفصیلی بات کی تھی اور کہا تھا کہ ملک میں فاشسٹ حکومت اپنے خلاف تنقیدی آوازوں کو دبانے کیلئے تیسرے درجے کے ہتھکنڈے استعمال کرے گی، عمران ریاض کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، امید ہے عدالتیں کھلیں گی اور انصاف ہو گا۔"پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ عمران ریاض راہِ حق پر کھڑے ہونے کی قیمت چکا رہے ہیں، اللہ ان کا حامی و ناصر ہو۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘