11:30 am
عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف ٹی وی اینکر عمران ریاض خان کو گزشتہ رات ٹول پلازہ اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔عمران ریاض پر ملک بھر کے شہروں میں مختلف مقدمات درج تھے۔عمران ریاض کی گرفتاری اس وقت ہوئی جب وہ اپنی ضمانت میں توسیع کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ جارہے تھے۔ عمران ریاض نے گرفتاری کے بعد ایک ویڈیو جاری کی جس میں کہا گیا
کہ گرفتاری کے پانچ گھنٹے بعد مجھے رہا نہ کیا گیا تو ایک ایسی ویڈیو جاری کی جائیگی کہ ملک بھر میں تہلکہ مچ جائیگا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران ریاض کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔ تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس درخواست کو اپنے دائرہ اختیار سے باہر قرارا دیا چونکہ گرفتاری پنجاب سے ہوئی لہٰذا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا جائے ۔ تاہم عمران ریاض کی اب سوشل میڈیا پرایک تازہ تصویر سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کا چہرہ مکمل طو ر پر سوجھ چکا ہے اور چہرے پر تشدد کے آثار نمایاں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی