01:41 pm
دعا زہرہ زہرہ کی والدین کے حوالگی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر، ظہیر نئی مشکل میں پھنس گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)  سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق نئی درخواست فوری سماعت کے لیے منظور کر لی۔گزشتہ روز قبل مہدی کاظمی کی جانب سے دائر نئی درخواست میں کہا گیا تھا کہ دعا زہرا کو ظہیر احمد 
نے اغوا کیا ہے، جب دعا زہرا کے اغوا کا واقعہ ہوا تو اس وقت دعا کی عمر 13 سال 11 ماہ اور 19 دن تھی، دعا زہرا کی عمر سے متعلق نادرا دستاویزات، تعلیمی اسناد، پاسپورٹ اور برتھ سرٹیفکیٹ موجود ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ ظہیر احمد نے میری کم عمر بیٹی کو پنجاب لے جا کر شادی کی، نکاح نامے پر دعا کی عمر 18 سال ظاہر کی گئی تاکہ نکاح کو جائز قرار دیا جائے۔یاد رہے کہ پولیس نے 6 جون کو دعا زہرا کو سندھ ہائی کورٹ میں پیش کیا تھا جس کے بعد عدالت نے دعا زہرا کی عمر کے تعین کا حکم دیا تھا، پہلے میڈیکل بورڈ نے بون اوسیفکیشن کے بعد دعا کی عمر17سال کے قریب بتائی، جس پر عدالت نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے جانے کی اجازت دی تھی۔درخواست گزار نے مزید کہا کہ نئے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق دعا زہرا کی عمر 16 سال سےکم ثابت ہو چکی ہے، دعا زہرا کے ساتھ اگر 'جنسی زیادتی' ثابت ہوتی ہے تو ملزم ظہیر کے خلاف کارروائی کی جائے اور بیٹی کو بازیاب کروایا جائے۔سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی جانب سے دائر درخواست فوری سماعت کے لیے منظور کر لی۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج ہی کیس کی سماعت کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘