05:01 pm
تیسرا فریق کیا کرنا چاہتا ہے؟ اعتزاز احسن دبے الفاظ میں بہت کچھ کہہ گئے

تیسرا فریق کیا کرنا چاہتا ہے؟ اعتزاز احسن دبے الفاظ میں بہت کچھ کہہ گئے

05:01 pm

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ تیسرا فریق ہم پر کنٹرول کرنے کا خواہمشند ہے ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ امریکی سیکیورٹی
ایڈوائز ہنری کسنر لاہور آئے تھے اور میٹنگ میں کسنجر نے بھٹو سے کہا کہ تم جو کام کر رہے ہو اس کی وجہ سے ہم آپ کو تاریخ میں عبرتناک مثال بنا دیں گے۔تیسرا فریق ہم پر کنٹرول کرنے کی خواہش رکھتا ہے جس کی وجہ سے ہمارا جمہوری نظام خطرے میں ہی رہتا ہے۔جب کہ پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے کہا اب پیپلز پارٹی اور ذوالفقار علی بھٹو دو الگ چیزیں ہیں یہ لوگ تو مال بچانے والے ہیں۔ہانہوں نے کہا کہ بیک ڈور اور فرنٹ ڈور کسی بات چیت کا علم نہیں، موجودہ حکومت سے بات نہیں ہو گی جن سے بات ہو گی ان سے کی جائے گی۔دوسری جانب ق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل کا ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کہتی ہے کہ جمہوریت چلنی چاہئیے، 2018ء کے الیکشن میں 155 پی ٹی آئی کے ممبران تھے، 2018ء کے الیکشن میں موجودہ حکومت کے 162 ممبران تھے۔ قادر خان مندوخیل نے استفسار کیا کہ 17 ممبران ان کو کس نے لا کر دئیے؟ جس ملک نے سازش کی تھی؟۔انہوں نے کہا کہ کبھی ہم نے اس طرح کی طوفان بدتمیزی نہیں دیکھی، اس شخص نے سپریم کورٹ کو چھوڑا نہ ہی آرمی چیف کو، یہ پہلے دھمکا رہا ہے۔پھر اداروں کے پاؤں پڑ رہا ہے۔شہباز گل تو کونسلز بننے کے لائق نہیں ہے۔قادر مندوخیل نے الزام عائد کیا کہ سپریم کورٹ کے خلاف انہوں نے باقاعدہ ٹرینڈ چلایا۔انہوں نے اتسفسار کیا کہ اس سے پہلے یہ پیکا آرڈیننس نہیں لائے تھے ؟۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ