07:15 pm
آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے رواں برس کے لیے پاک فوج کے ترقیاتی بجٹ میں 72 ارب روپے کی کٹوتی کر دی ہے۔حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت اب پاک فوج
کے ترقیاتی بجٹ میں 72 ارب روپے کی کٹوتی کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی سماء کو ملنے والے دستاویزات کے مطابق 10 جون کو پیش کردہ بجٹ میں دفاعی ترقیاتی بجٹ کیلئے 363 ارب مختص کئے گئے تھے۔پاک فوج کے ترقیاتی بجٹ میں 72 ارب روپے کی کٹوتی کر دی گئی ہے اور اب اسے 292 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔ دفاعی ترقیاتی بجٹ اب بھی پچھلے سال کی نسبت تقریبا 21 ارب زیادہ ہے۔موجودہ بجٹ میں دفاعی اخراجات 1523 ارب سے بڑھا کر 1563 ارب روپے کئے گئے ہیں، اس طرح 10 جون کے پیش کردہ بجٹ کے مقابلے میں دفاعی اخراجات پر 40 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘