09:17 pm
معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملکی معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا؟ مفتاح اسماعیل یا اسحاق ڈار؟ مسلم لیگ ن کی قیادت اس معاملے پر دو دھڑوں میں بٹ گئی۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق لندن میں موجود سابق
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی کے بے چینی سے منتظر ہیں جبکہ شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف مفتاح اسماعیل کے گرویدہ ہیں۔اپنے تازہ بیان میں خواجہ سعد رفیق نے اسحاق ڈار کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے اور اسحاق ڈار کو دور اندیش، معیشت کا ماہر، دیانتدار اور قابل قرار دے دیا۔سعد رفیق نے یہاں تک کہا کہ ان کے بغیر ن لیگ کی ٹیم نامکمل ہے، ڈار صاحب کی رہنمائی پیچیدہ حکومتی امور کے حل کیلئے تریاق ثابت ہو گی۔اس سے پہلے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا تھا کہ مفتاح اسماعیل وزیراعظم کی ٹیم کے محنتی ترین ارکان میں سے ایک ہیں۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان کا کہنا تھا کہ معیشت سے متعلق مفتاح اسماعیل کے علم کا پاکستانی سیاست میں اور کسی سے کوئی موازنہ نہیں ، انہوں نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے۔خیال رہے کہ لندن میں موجود اسحاق ڈار کہہ چکے ہیں کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے جبکہ ان کے وزارت خزانہ سنبھالنے کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا