10:06 pm
بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی سفارش مسترد کر دی ہے۔وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجلی
کے نرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی اور اب بجلی کے نرخوں میں اضافے کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر لائف لائن صارفین کو خصوصی رعایت دی جائے گی اور 100 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کے نرخ نہیں بڑھائیں گے جبکہ گیس سے چلنے والے پاور پلانٹس کو متبادل ذرائع سے چلایا جا رہا ہے۔خرم دستگیر نے کہا کہ کراچی کے ایٹمی پاور پلانٹ کے ٹو کی ری فیولنگ جاری ہے اور ایٹمی پاور پلانٹ سے مزید 11 سو میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو گی۔ افغانستان سے کوئلے کی درآمد کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے اور کوئلے سے بھری 3 ٹرینیں ساہیوال پہنچ چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور تربیلا ڈیم یکم جولائی کو 1125 میگاواٹ پیدا کر رہا تھا لیکن اب تربیلا ڈیم سے ڈھائی ہزار بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ بجلی کا شارٹ فال 4 سے 5 ہزار میگاواٹ ہے۔وزیر توانائی نے کہا کہ موسم کی بہتری کی وجہ سے بجلی کی ڈیمانڈ میں کچھ کمی آئی ہے اور عید پرعوام کو لوڈشیڈنگ کے معاملے پر بہتری نظر آئے گی۔ بہت سارے پلانٹس جو گیس پر چل سکتے تھے ان کو دیگر ایندھن سے چلا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

زرداری اور شریف خاندان اپنے پیسے کو بچانے کیلئے اسرائیل کو بھی تسلیم کرنے کو تیار ۔۔۔حمزہ جو مرضی کرلو الیکشن نہیں جیت سکتے،

پاک فوج کاریسکیوآپریشن،نانگاپربت میں پھنسے کوہ پیمائوں بارے بڑی خبرآگئی

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،سیاستدانوں کےلیے بری خبرآگئی،بڑی پابندی عائد

طیبہ گل اپنی رودادسناتے ہوئے آبدیدہ۔۔۔ڈی جی نیب کی آڈیو ویڈیوز پی اے سی اجلاس میں چلادیں

ہم جیسی عورتیں 4 ماہ ڈیتھ سیل میں کاٹ کر مسکراتی رہیں، گیلے تیتر جیسے مرد 12 گھنٹوں میں سوکھ گئے، معروف ماڈل ایان علی نے عمران ریاض پرطنز کے تیر

پنجگور میں شدید بارش، دیوار گرنےسے ایک ہی گھر کےکتنے بچے جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

مہنگائی کاایک نیاطوفان پاکستانی قوم کامنتظر۔۔۔125 بیسز پوائنٹس کا اضافہ، شرح سود 15 فیصد،اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

ہرایک سے الیکشن پربات کرنے کے لیے تیار،جوبھی بات کرناچاہتاہے تحریک انصاف کے درواز ےا س کے لیے کھلے ہیں،عمران خان