10:07 pm
ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبر آگئی، سعودی حکومت نے عازمین حج کی آمد کے اوقات میں توسیع کر دی۔عازمین حج کو جمعرات 7 جولائی رات 12 بجے تک داخلے کی اجازت ہوگی،
اس حوالے سے سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ اس نوٹیفکیشن میں سعوی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ عازمین کے لیے خصوصی سہولت فراہم کی جارہی ہے جہاں حج ویزے برائے سال 2022 کے لیے غیر معمولی تبدیلی کی جا رہی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ عازمین کو کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ذریعے مملکت میں داخلے کی اجازت ہوگی۔اس میں کہا گیا کہ گاکا سرکلر کی تعمیل میں ناکامی حکومتی احکامات کی خلاف ورزی ہے، نئے حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔اب نئے قانون کے تحت پاکستان میں گزشتہ روز سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پھنسے مسافر بھی سفر کریں گے۔حجاج کو پشاور، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹ سے مختلف پروازوں کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

زرداری اور شریف خاندان اپنے پیسے کو بچانے کیلئے اسرائیل کو بھی تسلیم کرنے کو تیار ۔۔۔حمزہ جو مرضی کرلو الیکشن نہیں جیت سکتے،

پاک فوج کاریسکیوآپریشن،نانگاپربت میں پھنسے کوہ پیمائوں بارے بڑی خبرآگئی

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،سیاستدانوں کےلیے بری خبرآگئی،بڑی پابندی عائد

طیبہ گل اپنی رودادسناتے ہوئے آبدیدہ۔۔۔ڈی جی نیب کی آڈیو ویڈیوز پی اے سی اجلاس میں چلادیں

ہم جیسی عورتیں 4 ماہ ڈیتھ سیل میں کاٹ کر مسکراتی رہیں، گیلے تیتر جیسے مرد 12 گھنٹوں میں سوکھ گئے، معروف ماڈل ایان علی نے عمران ریاض پرطنز کے تیر

پنجگور میں شدید بارش، دیوار گرنےسے ایک ہی گھر کےکتنے بچے جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

مہنگائی کاایک نیاطوفان پاکستانی قوم کامنتظر۔۔۔125 بیسز پوائنٹس کا اضافہ، شرح سود 15 فیصد،اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

ہرایک سے الیکشن پربات کرنے کے لیے تیار،جوبھی بات کرناچاہتاہے تحریک انصاف کے درواز ےا س کے لیے کھلے ہیں،عمران خان