10:11 pm
جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال پر آمنہ مسعود جنجوعہ کے الزام کی گونج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) تک پہنچ گئی۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ جاوید اقبال نے لاپتا
افراد کے کمیشن میں آنے والی خاتون کو کہا کہ آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے، نور عالم خان نے کہا کہ ہم سب کی بیٹیاں ہیں۔ارکان نے اس الزام پر سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ نیب نے بریف کیوں نہیں بھیجا، کل میٹنگ ہے۔نور عالم خان نے کہا کہ سابق چیئرمین نیب کہہ رہے ہیں کہ وہ عید پر جا رہے ہیں، ان کو کہا ہے کل کی میٹنگ میں حاضر ہوں، کچھ لوگ اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں، آمنہ مسعود جنجوعہ نے سابق چیئرمین نیب کے بارے میں بات کی ہے۔ کمیٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے رکن نواب شیر و سیر نے کہا کہ اس معاملے کو بہت سیریس لینا چاہیے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کل سابق چئیرمین نیب کو طلب کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

مہنگائی کا سونامی آ چکا ، ملک آئی ایم ایف کے نرغے میں ، بجلی، گیس، پٹرول، مہنگائی کے ماروں کو حکمرانوں کے گریبانوں تک لے کر جائے گا

زرداری اور شریف خاندان اپنے پیسے کو بچانے کیلئے اسرائیل کو بھی تسلیم کرنے کو تیار ۔۔۔حمزہ جو مرضی کرلو الیکشن نہیں جیت سکتے،

پاک فوج کاریسکیوآپریشن،نانگاپربت میں پھنسے کوہ پیمائوں بارے بڑی خبرآگئی

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،سیاستدانوں کےلیے بری خبرآگئی،بڑی پابندی عائد

طیبہ گل اپنی رودادسناتے ہوئے آبدیدہ۔۔۔ڈی جی نیب کی آڈیو ویڈیوز پی اے سی اجلاس میں چلادیں

ہم جیسی عورتیں 4 ماہ ڈیتھ سیل میں کاٹ کر مسکراتی رہیں، گیلے تیتر جیسے مرد 12 گھنٹوں میں سوکھ گئے، معروف ماڈل ایان علی نے عمران ریاض پرطنز کے تیر

پنجگور میں شدید بارش، دیوار گرنےسے ایک ہی گھر کےکتنے بچے جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

مہنگائی کاایک نیاطوفان پاکستانی قوم کامنتظر۔۔۔125 بیسز پوائنٹس کا اضافہ، شرح سود 15 فیصد،اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا