11:16 am
طویل لڑائی کے بعد تحریک انصاف کو پانچ سیٹیں مل گئیں،ق لیگ اور تحریک انصاف کی نشستیں پیپلزپارٹی اور ن لیگ سے زیادہ ہوگئیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چودھری کا الیکشن کمیشن کی جانب سے  مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کرنے پر کہنا تھا کہ ایک طویل لڑائی کے بعد تحریک انصاف کو 5مخصوص نشستیں بھی حاصل ہو گئی ہیںسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر پیغام میں فواد چودھری کا
کہنا تھا کہ اب پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی نشستیں بڑھ کر 173 ہو گئی ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن )اور پیپلز پارٹی کی نشستیں 172 ہیں، ایک راہ حق اور 4آزاد امیدوار ہیں، انشاء اللہ پنجاب سے حمزہ حکومت آخری دن گن رہی ہے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے مستعفی ہونے کے بعد پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کے 25 اراکین اسمبلی نے وزارتِ اعلیٰ کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن )کے امیدوار میاں محمد حمزہ شہباز کو ووٹ دیئے تھے، پی ٹی آئی نے ان امیدواروں کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن اور عدالت سے رجوع کیا تھا، سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا تھا کہ منحرف رکن کے ووٹ تصور نہیں کیے جائیں گے جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 25 اراکین کو ڈی سیٹ کر دیا تھا۔منحرف قانون سازوں میں راجا صغیر احمد، ملک غلام رسول سنگھا، سعید اکبر خان، محمد اجمل، عبدالعلیم خان، نذیر چوہان، محمد امین ذوالقرنین، ملک نعمان لنگڑیال، محمد سلمان، زوار حسین وڑائچ، نذیر احمد خان، فدا حسین، زہرہ بتول، محمد طاہر، عائشہ نواز، ساجدہ یوسف، ہارون عمران گِل، عظمیٰ کاردار، ملک اسد علی، اعجاز مسیح، محمد سبطین رضا، محسن عطا خان کھوسہ، میاں خالد محمود، مہر محمد اسلم، فیصل حیات شامل تھے۔ ان میں سے متعدد اراکین کا تعلق جہانگیر ترین گروپ، علیم خان گروپ اور اسد کھوکھر گروپ سے تھا۔

تازہ ترین خبریں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

توہین عدالت کیس ۔۔۔عمران خان مشکل میں۔۔۔سپریم کورٹ میں کی جانب سے اہم پیشرفت

میں معافی نہیں مانگوں گا۔۔۔ ہرجانے کے نوٹس پرشاہزیب خانزادہ بھی فرح گوگی کےسامنے ڈٹ گئے

ن لیگ پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے کون سے 2آپشنز استعمال کرنے والی ہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہو گیا 

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میںپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔۔۔دیکھیں خبر میں

راجہ جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔۔۔خوبصورت اور دلچسپ اردو میں پیغام کے بعد برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار میچ دیکھنے کیلئے نکل پڑے