11:47 am
ویزوں کا اجرا شروع، برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کوبڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) برطانیہ جانے کے خواہش مندوں کو فوری ویزا درخواست جمع کرانے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر ٹوئٹر پر جاری پیغام میں برطانوی ویزوں کے
اجراء میں ہونے والی تاخیر کے حوالے سے وضاحت کی ہے۔کرسچین ٹرنر نے اپنے جاری ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ برطانوی ویزا اجراء میں تاخیر، ویزا فراہمی میں 6 ہفتے لگ سکتے ہیں۔پاکستان، برطانیہ دوستی میں عوامی روابط مرکزی اہمیت کے حامل ہیں، ہر سال برطانیہ اور پاکستان کے مابین 5 لاکھ افراد سفر کرتے ہیں، افسوس ہے کہ ویزا تاخیر کے باعث پاکستان سے بیشتر کا سفر مشکلات کا شکار ہوا، یہ انتہائی مصروف وقت میں آپ کتنے پریشان ہوئے ہوں گے اس کا بخوبی علم ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان ہی نہیں، پوری دنیا میں برطانوی ویزا سروس تاخیر سے مشکلات پیدا ہوئیں، ویزا تاخیر میں پہلی وجہ کورونا پابندیوں کے بعد سفری سہولیات کا آغاز، ویزا طلب میں اضافہ ہے۔یوکرائن جنگ سے ویزا درخواستوں میں اضافہ ہوا جو دیگر درخواستوں میں تاخیر کی وجہ بنا برطانوی ویزا کے لیے زائد درخواستوں کے باعث مزید ویزا اہلکار بھرتی کیے، یقین دلاتا ہوں کہ زیر التوائ ویزا درخواستوں کو جلد نمٹانے کے لیے انتہائی محنت کر رہے ہیں، اگر آپ برطانیہ جانا چاہتے ہیں تو جلد از جلد ویزا درخواست جمع کرائیں، بائیو میٹرکس اور فنگر پرنٹس کے بعد ویزا فراہمی کے لیے 6 ہفتے کا وقت لگ سکتا ہے۔ برطانیہ جانے کے خواہشمند طلباء بھی جلد ویزا درخواست دیں، شرائط سب کے لیے یکساں ہیں مجھے ذاتی طور پر ویزا درخواست گزاروں کی پریشانی پر دکھ ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی