01:11 pm
پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کی نمبر گیم برابر ہو گئی، فیاض الحسن چوہان بھی میدان میں آگئے

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نےکہا کہ ہمارے پانچ ارکان  کے حلف اٹھانے کے بعد  پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کی نمبر گیم برابر ہو گئی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ امپوٹڈ حکومت کے طلم کی کارروائیاں رکنے کا نام نہیں لے ہیں ،  ان سے معیشت سنبھالی جا رہی ہے
نہ ریاست،آج عالمی منڈی میں 99 ڈالر فی بیرل میں پٹرول مل رہا ہے ۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ خوشاب میں انتظامیہ ن لیگ کی بی ٹیم کا کردار ادا کر رہی ہے ۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی پانچ مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد تحریک انصاف کے ارکان نے حلف اٹھالیا ہے ۔ سپیکر پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی کے 5 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا ، جن میں خواتین نشستوں پر بتول زین، سائرہ رضا ،فوزیہ عباس ، اقلیتی نشستوں پر حبکوک رفیق اور سیموئیل یعقوب شامل ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

ایک ہفتے میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمت 350 روپے ہوجائے گی، وزیر خزانہ نے قوم کوخوشخبری سنادی

مہنگائی کا سونامی آ چکا ، ملک آئی ایم ایف کے نرغے میں ، بجلی، گیس، پٹرول، مہنگائی کے ماروں کو حکمرانوں کے گریبانوں تک لے کر جائے گا

زرداری اور شریف خاندان اپنے پیسے کو بچانے کیلئے اسرائیل کو بھی تسلیم کرنے کو تیار ۔۔۔حمزہ جو مرضی کرلو الیکشن نہیں جیت سکتے،

پاک فوج کاریسکیوآپریشن،نانگاپربت میں پھنسے کوہ پیمائوں بارے بڑی خبرآگئی

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،سیاستدانوں کےلیے بری خبرآگئی،بڑی پابندی عائد

طیبہ گل اپنی رودادسناتے ہوئے آبدیدہ۔۔۔ڈی جی نیب کی آڈیو ویڈیوز پی اے سی اجلاس میں چلادیں

ہم جیسی عورتیں 4 ماہ ڈیتھ سیل میں کاٹ کر مسکراتی رہیں، گیلے تیتر جیسے مرد 12 گھنٹوں میں سوکھ گئے، معروف ماڈل ایان علی نے عمران ریاض پرطنز کے تیر

پنجگور میں شدید بارش، دیوار گرنےسے ایک ہی گھر کےکتنے بچے جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی