05:45 pm
بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

بنی گالہ(نیوزڈیسک)بنی گالہ میں گزشتہ روز پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے ملزمان کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ سے اسلحے سمیت حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھر سکیورٹی پر مامور  پی ٹی آئی کارکنان نے مقامی شخص کو فائرنگ کر کے زخمی کیا، فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز روڈ کراس کرتے ہوئے تلخ
کلامی کے باعث پیش آیا۔پولیس کے مطابق کار سوار مثل خان اور عارف مروت کی راہگیر ولید عباسی سے تلخ کلامی ہوئی، تلخ کلامی کے بعد مثل خان نے گاڑی سے نکل کر ولید عباسی پر فائر کر دیا، فائرنگ آٹو میٹک اسلحے سے کی گئی،گولی ولید عباسی کی ٹانگ پر لگی۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ فائر کرنے کے بعد ملزمان گاڑی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر لے گئے، پولیس کے پہنچنے کے بعد ملزمان کو باہر نہ آنے دینے کے لیے پھرپور مزاحمت کی گئی تاہم پولیس نفری آنے کے بعد ملزم مثل خان کو گاڑی اور اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر ولید عباسی کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ بنی گالہ میں درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان