05:48 pm
ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

لاہور (نیوزڈیسک)سنی اتحاد کونسل نے پنجاب میں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں پی ٹی آئی سینٹرل کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد سے سنی اتحاد کونسل کے وفد نے حامد رضا کی سربراہی میں ملاقات کی۔سنی اتحاد کونسل کے وفد میں پیر طارق ولی ، نعیم علوی، میاں اکرم ، معین الحق
اور مفتی ڈاکٹر محمد مقیم خان شامل تھے جبکہ پی ٹی آئی سے نذر محمد گوندل ، ڈاکٹر ندیم خواجہ اور ڈاکٹرعائشہ شنیلا علی ملاقات میں موجود تھے۔ملاقات میں پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن سمیت موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر حامد رضا نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل پنجاب میں ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی بھرپور حمایت کرے گی۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ سنی اتحاد کونسل کی پی ٹی آئی کی حمایت پر شکرگزار ہیں، 17جولائی کو فتح تحریک انصاف کی ہوگی۔انھوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، عوام لوٹوں کو اپنے ووٹوں سے عبرتناک شکست دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا