07:56 pm
لوڈشیڈنگ میں کمی۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے اور رواں ماہ جولائی میں لوڈشیڈنگ میں کمی آئے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خرم دستگیر نے بتایا کہ کوئلے ترسیل کے باعث پلانٹس کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، آئندہ 2 سے 3 دن میں لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی 
آئے گی۔وزیر توانائی نے کہا کہ شہروں کے باہر ایک ایک میگاواٹ کے سولر پلانٹ لگائیں گے، ایک سولر پلانٹ سے 2 ہزار میگاواٹ بجلی ملے گی۔”وزرات توانائی نے شمسی توانائی پر وزیر اعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی ہے، پلانٹس کو زیادہ سے زیادہ شمسی توانائی پر چلانے کی کوشش کر رہے ہیں، سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے“۔خیال رہے کہ وزیر نے کچھ روز قبل اپنے ایک بیان میں قوم کو عید الضحیٰ پر لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے کی خبر سنائی تھی۔خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ عید الضحیٰ پر لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہو سکتی لیکن واضح کمی آئے گی، 720 میگا واٹ کے پاور پلانٹ نے 29 جون سے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔”نئے میگا پراجیکٹ سے اگلے سال گرمی میں بجلی کی پریشانی نہیں ہوگی، بجلی کا بحران ملک کے ساتھ بڑی ڈکیتی کرنے والوں کی وجہ سے آیا تھا، وقت پر ایندھن نہ خریدنے کی مجرمانہ غفلت کی گئی“۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی