07:58 pm
مہنگائی کاایک نیاطوفان پاکستانی قوم کامنتظر۔۔۔125 بیسز پوائنٹس کا اضافہ، شرح سود 15 فیصد،اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 125 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کرکے اسے 15 فیصد کردیا۔قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔  سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی
کمیٹی نے شرح سود 125 بیسز پوائنٹس بڑھانے کا فیصلہ کیاہے جس کے بعد پاکستان میں شرح سود 15 فیصد ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ای ایف ایس اور ایل ٹی ایف ایف پر شرح سود کو مانیٹری پالیسی سے جوڑ دیا گیا ہے۔گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال معاشی شرح نمو تین سے چار فیصد ہوگی جب کہ مہنگائی کی شرح 18 سے 20 فیصد رہنے کا امکان ہے جو ایک سال تک جاری رہے گی ۔کورونا وبا اور سپلائی خدشات بھی مہنگائی میں اضافے کا سبب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی سب کیلئے چیلنج بنی ہوئی ہے، عام آدمی کو ٹارگیٹڈ سبسڈی دی جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی