08:00 pm
بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،سیاستدانوں کےلیے بری خبرآگئی،بڑی پابندی عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں عید بعد کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹہ میں ہونے والے الیکشن میں بڑے سیاسی جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی
کے ضمنی الیکشن میں بدنظمی کے بعد الیکشن کمیشن نے عید بعد سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ضابطہ اخلاق پر پابندی مزید سخت کرتے ہوئے بڑے سیاسی جلسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلیے ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا ہے جس میں بلدیاتی انتخابات کیلیے سیاسی جماعتوں کو بڑے جلسوں کے انعقاد سے روکتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امیدوار اور سیاسی جماعتیں بلدیاتی الیکشن کیلیے بڑے جلسے نہیں کرسکیں گی صرف کارنر میٹنگ کے انعقاد کی اجازت ہوگی۔نئے ضابطہ اخلاق میں بلدیاتی الیکشن میں کار ریلیوں کا انعقاد بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے جب کہ سرکاری عمارتوں اور کھمبوں پر جھنڈے لگانے پر بھی پابندی کی گئی ہے، اس حوالے سے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو یہ ضابطہ اخلاق ارسال کردیا ہے جب کہ اس پر عملدرآمد کیلیے ڈپٹی کمشنرز کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیموں کی جانب سے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو مراسلے بھیجے گئے ہیں جس میں امیدواروں کے مقررہ سائز سے بڑے ہورڈنگز، پینا فلیکس اتارنے کا حکم دیا گیا ہے

تازہ ترین خبریں

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید