08:01 pm
پاک فوج کاریسکیوآپریشن،نانگاپربت میں پھنسے کوہ پیمائوں بارے بڑی خبرآگئی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج نے نانگا پربت میں پھنسے دو کوہ پیمائوں کوبچا لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں نے نانگا پربت میں پھنسے دونوں
کوہ پیمائوں کو کامیابی سے بچایا اور انہیں گلگت کے قریب جگلوٹ میں پہنچادیا۔دریں اثناء ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد کے مطابق کوہ پیما شیروز کاشف اور فضل علی گزشتہ روز پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کرنے کے بعد واپسی پر 7 ہزار میٹر کی بلندی پر پھنسے تھے۔ شیروز کاشف اور فضل علی کو ریسکیو کرنے میں حکومت آرمی اور سول انتظامیہ نے دن رات محنت کیا۔وزیر اعلی گلگت بلتستان اور چیف سیکریٹری نے ریسکیو آپریشن میں بہترین کواآرڈنیشن پر ڈپٹی کمشنر دیامر اور ان کی پوری ٹیم کو شاباش دی۔

تازہ ترین خبریں

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید