10:54 am
جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی

خوشاب (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے سود کے خلاف اپیل کا فیصلہ واپس نہ لیا، تو یہ اللہ کے خلاف جنگ ہے، پھر اس حکومت کے خلاف جنگ ہمارے اوپر واجب ہے
۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے خوشاب میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے ضلعی نائب صدر چودھری انعام الحق نے اپنے ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ امیر جماعت نے لوگوں کو تحریک کا حصہ بننے پر مبارک باد دی اور اس عہد کا اعادہ کیا کہ ہم مل کر اسلامی پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ بعدازاں انھوں نے دریا خان میں حلقہ پی پی 90کے امیدوار نوید احسن نیاز کی ضمنی انتخابی مہم کے سلسلے میں عوامی جلسہ سے بھی خطاب کیا۔ قائم مقام امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجا ب شمالی اقبال خان اور امیر ضلع بھکر ڈاکٹر نثار احمدبھی اس موقع پر موجود تھے۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک میں تمام خرابیوں کی جڑ حکمران ہیں۔ حکومت اچھی ہو گی تو ترقی، امن اور خوشحالی آئے گی اور بری ہو گی تو کرپشن،غربت اور بے روزگاری پھیلے گی۔ قوم سات دہائیوں سے جاگیرداروں، وڈیروں اور سرمایہ داروں کو بھگت رہی ہے۔ ہمارے وزرائے اعظم توشہ خانہ کے تحائف بھی اپنی ملکیت سمجھ کر استعمال کرتے رہے۔ قانون کا مذاق اڑانا ان کی عادت بن گیا، قوم پر مسلط حکمران یہ سمجھتے ہیں کہ عدالتیں ان کی تابعدار ہو جائیں اور کرپشن پر انھیں کوئی پوچھنے والا نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی بداعمالیوں کی سزا 22کروڑ عوام بھگت رہی ہے۔ اس ملک کو اسلام کا نظام چاہیے، جب تک جاگیرداروں، وڈیروں اور کرپٹ سرمایہ داروں سے چھٹکارہ حاصل نہیں ہو گا، ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ تینوں بڑی جماعتیں پوری طرح ایکسپوز ہو گئیں،جماعت اسلامی نعم البدل کے طور پر سامنے آئی ہے۔ لوگ جماعت اسلامی میں اس لیے شمولیت اختیار کر رہے ہیں کہ وہ پاکستان میں قرآن و سنت کا نظام چاہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘