12:47 pm
بجلی 9روپے52پیسے فی یونٹ مہنگی، لوڈشیڈنگ سے پریشان شہریوں کیلئے بُری خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے  بجلی مزید مہنگی کرتے ہوئے فی یونٹ قیمت میں 9 روپے 52 پیسے کا اضافہ کردیا۔نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے
کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جس کے مطابق کراچی کے لیے بجلی مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اضافی وصولی جولائی اور اگست کے بجلی کے بلوں میں کی جائے گی، جولائی کے بلوں میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ وصول کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اگست کے بلوں میں 6 روپے 89 پیسے فی یونٹ وصولی ہو گی۔نیپرا اعلامیے میں کہا گیا کہ کےالیکٹرک نے 11روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق صرف جولائی اور اگست کے بلوں پر ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی