02:26 pm
اسد قیصر کا رنگ پیلا اور کانپیں ٹانگ رہی تھیں، عمران خان نے سینئر صحافی جاوید چوہدری کو تحریک عدم اعتماد کی رات پیش آنیوالا واقعہ سنا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )سینئر صحافی جاوید چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ہونے والی حالیہ ملاقات اور اس میں کی جانے والی دلچسپ گفتگو کا احوال بیان کیا ہے ،ا نہوں نے کہا کہ 8سال بعد عمران خان سے پہلی ملاقات ہوئی، 2014 تک بہت اچھے تعلقات تھے ، جب وہ دھرنے کیلئے
نکلے تو سرد مہری آ گئی جو آہستہ آہستہ برف بن گئی اور ان سے کوئی ملاقات نہیں ہو سکی لیکن آج فواد چوہدری نے ایک پل کا کر دار ادا کیا اور میں عمران خان سے ملنے کیلئے بنی گالہ گیا ، ہماری بڑی دیر تک ملاقات جاری رہی ، اس میں عمران خان نے بے شمار انکشافات کیئے ، کچھ ایسے ہیں جنہیں میں کیمرے پر نہیں بتا سکتا کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ یہ آف دی ریکارڈ ہے ۔صحافی جاوید چوہدری کے مطابق عمران خان نے مجھے بتایا کہ 9 اپریل (عدم اعتماد )کی رات کوئی ایسا واقعہ نہیں ہو ا تھا نہ کوئی ہیلی کاپٹر آیا تھا اور نہ ہی مجھے ملٹری کی طرف سے دباؤ ڈالا گیا تھا ، میں نے صرف یہ کیا کہ مراسلے کو ڈی کلاسیفائی کرنے کیلئے کابینہ کا اجلاس بلوایا ، میرا خیال تھا کہ اگر ہماری حکومت ختم ہو گئی تو اسے ڈی کلاسیفائی نہیں کیا جائے گا یا اگر میں نے یہ انفارمیشن لیک کر دی تو میرے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی شروع ہو جائے گی ، میں نے کابینہ سے منظوری لے لی ، اس وقت سارے معاملات درست جارہے تھے ، میں نے سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر سے کہا تھا کہ سپریم کورٹ کا حکم ہے تو آج کارروائی شروع کریں اور 4دن تک اس بحث کو آگے چلاتے جائیں اور اس کے بعد ووٹنگ ہو تی ہے تو پھر ہونے دیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 