06:40 pm
پنجاب حکومت کا عید پر مری کی سیر پر جانے والے سیاحوں کو بڑی سہولت دینے کا اعلان

 راولپنڈی(ویب ڈیسک) راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے عید پر بارہ کہو سے مری تک شٹل بس سروس چلانے کا اعلان کیا ہے۔  ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق کا کہنا ہے کہ بارہ کہو سےمری کیلئے 15 بسیں چلائی جائیں گی، بس
سروس عیدالاضحیٰ کے 3 دن چلے گی، بس سروس بارہ کہو گرین لائن بس سٹینڈ سے چلے گی، جس کا فی مسافر کرایہ 100 روپے وصول کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے بتایا کہ سفر کرنے والی فیملیز کو مری میں فری شٹل سروس دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

روز کپڑے بھی بدلواتے اور... پورا خاندان کیا سمجھ کر ڈیڑھ سال تک لاش کے ساتھ رہتا رہا، چونکا دینے والا انکشاف

اللہ انہیں زندگی دے ۔۔ اقرارالحسن کو اچانک ایسا کیا ہوگیا کہ ہسپتال میں داخل ہوگئے؟ مداح پریشان

بے روزگار خاتون کی نوکری کے لیے انوکھی درخواست کہ نائک جیسی بڑی کمپنی فوراً نوکری دینے مجبور ہوگئی

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے