06:41 pm
حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کر لے، مجھے کوئی ڈر نہیں ، ان چوروں سے بات کرنےسے بہترہے کہ ۔

لاہور (نیوز ڈیسک )سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کر لے مجھے کوئی ڈر نہیں , ان چوروں سے بات کرنے سے بہتر ہے کہ اپوزیشن میں بیٹھ جاؤں ۔نجی ٹی وی" ایکسپریس نیوز "کے مطابق چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتےہوئے کہنا تھا کہ میری نیوٹرلز کیساتھ
کوئی لڑائی نہیں ،میں ان سے کیوں لڑوں گا، اس لڑائی میں صرف ملک کمزورہوگا،نیوٹرلز کو کمزور کرنے کا مطلب دشمن کومضبوط کرنا ہے اور میں کبھی بھی دشمن کو مضبوط ہونے کا موقع نہیں دوں گا۔ایک اور سوال کے جواب میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کیساتھ بیٹھنےسےبہترہےاپوزیشن میں بیٹھ جاؤں،ان چوروں سے کبھی اتحادنہیں کروں گا،معیشت کوتباہ کرنیوالوں نے 1100ارب کااین آراولیا ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی بیرونی اوراندرونی طاقت کےذریعےکوئی بیک ڈوررابطےنہیں۔عمران خان کا کہنا تھاکہ اس بارحکومت میں ایک ایشورہامختلف چھوٹی جماعتیں بلیک میل کرتی رہیں ،تگڑی حکومت بنے گی تو ملکی معیشت چلے گی ، ان حکمرانوں سے تو کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ،صاف اور شفاف الیکشن کے بغیر ملک آگے نہیں ، ضمنی انتخابات میں دھاندلی ہوئی تویہ ملک کا اور نقصان کریں گے ،مجھے کیا ہے میں مزید انتظار کر لوں گا لیکن ملک کا نقصان ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی