09:44 pm
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ، یوٹیلیٹی
سٹورز پر دالیں 48 روپے تک فی کلو مہنگی ہو گئیں، قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیااطلاق فوری ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کالے چنے کی فی کلو قیمت میں 48 روپے کا اضافہ،کالے چنے کی قیمت 172 سے بڑھا کر 220 روپے فی کلو مقرر ہوگئی، دال مسور کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کا اضافہ، دال مسور کی فی کلو قیمت 270 روپے سے بڑھا کر 310 روپےکر دی گئی۔ سرخ لوبیا کی فی کلو قیمت میں 35 روپے،سرخ لوبیا کی قیمت 235 سے بڑھا کر 270 روپے فی کلو مقرر ہے،ثابت مسور دال کی فی کلو قیمت میں 35 روپے اضافہ کیا گیا،ثابت مسور دال کی فی کلو قیمت 275 روپے سے بڑھاکر 310 روپے مقرر ہوگئی۔ علاوہ ازیں دال مونگ کی فی کلو قیمت میں 30 روپے بڑھنے سے قیمت 170 روپے سے بڑھا کر 200 روپے فی کلو کر دی گئی، یوٹیلیٹی سٹورز پر دال چنا کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کا اضافہ ہونے سے فی کلو قیمت 190 سے بڑھا کر 220 روپے مقرر کردی گئی۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی