06:21 pm
پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر
پابندی سے متعلق مختلف امور زیر بحث ہیں تاہم اب قانونی ٹیم نے خبردار کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق قانونی ٹیم نے حکومت کو پی ٹی آئی کے خلاف کسی بڑا اقدام کرنے سے گریز کرنے اور محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ آرٹیکل باسٹھ ، تریسٹھ کے تحت عمران خان کیخلاف کارروائی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ڈکلیئریشن پر کوئی عام شہری عدالت سےرجوع کرسکتا ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کےمعاملے پراحتیاط اوردرگزر کریں توہمارا ہاتھ اوپرہوگا اگر تحریک انصاف پر پابندی لگ بھی گئی تو وہ کسی اورنام سے رجسٹرڈ ہوجائیں گے۔ذرائع نے مزید کہا کہ قانونی ماہرین کےمشورے پرہی کابینہ ارکان کوسوچ سمجھ کر رائےدینےکا کہا گیا، وزرا کو فیصلے کی کاپیاں، سمری کےپوائنٹس دے کرکہا گیا کہ آئندہ اجلاس میں رائےدیں۔قانونی ماہرین کا موقف ہے کہ جلد بازی نہیں کرنی چاہیے، حکومتی فیصلے کے بعد پندرہ روزمیں عدالت جانا ہوگا جبکہ اسلام آوفاقی کابینہ کی رائے آنےپر ہی حتمی فیصلہ کیاجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی