06:51 pm
پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں ڈاکو بے خوف وارداتیں کرنے لگے، جس کی تازہ مثال
میں ایک ڈاکو شہر کے مصروف علاقے میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو لوٹ کر فرار ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بہادرآباد کے علاقے میں اسسٹنٹ کمشنرفیروز آباد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ تھیں، کہ انہیں لوٹ لیا گیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی جب کہ واردات کا مقدمہ نیوٹاؤن تھانے میں درج کرلیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد عاصمہ بتول اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ناشتہ کرنے کے لیے بہادرآباد کے علاقے میں موجود تھیں۔ اس موقع پر ان کے 2 بچے اورشوہر بھی ہمراہ تھے کہ موٹر سائیکل سوار ملزم موبائل فون اور پرس چھین کر فرار ہوگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد نے ایکسپریس کو بتایا کہ ملزم نے پہلے ہماری مکمل ریکی کی اوراس کے بعد اسلحہ کے زور پرواردات کی۔عاصمہ بتول کے مطابق ملزم موبائل فون، پرس ،اے ٹی ایم کارڈ ، نقدی اور دیگر ضروری سامان چھین کرفرار ہوا۔ انہوں نےبتایا کہ چھینا جھپٹی کی واردات اتوار کی صبح پیش آئی تھی۔ پولیس نے واردات کا مقدمہ الزام نمبر 2022/332 بجرم دفعہ 397 اسسٹنٹ کمشنر کی مدعیت میں نیو ٹاؤن تھانے میں درج کر لیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنرفیروز آباد عاصمہ بتول سے چھینا جھپٹی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ایکسپریس نیوز نے حاصل کر لی، جس میں موٹر سائیکل سوارملزم کو اسسٹنٹ کمشنرفیروز آباد چھینا جھپٹی کرکے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی