09:11 am
عمران کا اپنی گرفتاری کی خبروں پر ردِ عمل آگیا

عمران کا اپنی گرفتاری کی خبروں پر ردِ عمل آگیا

09:11 am

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی
آزادی کیلئے گرفتاری تو چھوٹی چیز ہے وہ اپنی جان قربانی کرنے کیلئے بھی تیار ہیں، جس طریقے سے شہباز گل کو "اغوا" کیا گیا ایسا تو بنانا ریپبلک میں بھی نہیں ہوتا۔ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری اور اے آر وائی نیوز کی بندش پر صحافی عبدالقادر سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جمہوریت میں قانون بنے ہوتے ہیں، اگر کوئی بھی قانون توڑتا ہے تو اس پر کیا ایکشن لینا چاہیے یہ سب لکھا ہوتا ہے ، یہ نہیں کرسکتے کہ کسی نے ایک فیصلہ کیا اور چینل بند کردیا، جمہوری معاشرے میں ایسے نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ شہباز گل کو اغوا کیا گیا، نہ وارنٹ دکھائے، اس کو نکالا، اس کے ڈرائیور کو بری طرح مارا، ایسا تو کسی بنانا ریپبلک میں بھی نہیں ہوتا، اس سارے واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر چل رہی ہیں، اس سے دنیا میں کیا لگ رہا ہے کہ کیا پاکستان میں کوئی بنیادی حقوق نہیں ہیں اور ان کے تحفظ کیلئے کوئی ادارے نہیں ہیں؟ ایسا تب ہی ہوتا ہے جب آپ کو یہ خوف نہ ہوکہ کوئی آپ کا محاسبہ کرسکتا ہے، 25 مئی کو ہمارے اوپر پولیس اور رینجرز نے ظلم کیا، انہوں نے یہ سب ظلم اس لیے کیا کیونکہ انہیں انجام کا خوف نہیں تھا۔ ہم اس کی پیروی کر رہے ہیں اور اس پر ایکشن لے رہے ہیں، اگر ایک معاشرے کے اندر اس طرح کی چیزوں کی اجازت دی جائے تو پھر جنگل کا قانون بن جائے گا۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ کی گرفتاری کی باتیں کی جا رہی ہیں اور آپ کے کارکن پریشان ہیں انہیں کیا کہنا چاہیں گے؟ اس پر عمران خان نے کہا کہ بار بار کہہ چکا ہوں کہ یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے، گرفتاری تو چھوٹی سی چیز ہے، انہوں نے فیصلہ کیا تھا کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد کیلئے اپنی جان بھی قربانی کرنی پڑے تو کروں گا، میں غلام نہیں رہ سکتا، میں آزاد ملک میں پیدا ہوا تھا، کوئی بھی قربانی دینی پڑے میں اس کیلئے تیار ہوں۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے