02:14 pm
تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کی فوری
معطلی کی استدعا مسترد کر دی پاکستان تحریک انصاف کی فوری معطلی کی استدعا مستردکر دی ۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کی ، فاضل جج نے سوال کیا کہ الیکشن شیڈول معطل کرنے کا کیا قانونی جواز ہے ؟ ،الیکشن کمیشن کے پاس نشستیں خالی ہونے کا معاملہ آیا تو انہوں نے شیڈول دے دیا ، جس پر پی ٹی آئی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ہم تو پہلے دن سے الیکشن مانگ رہے ہیں لیکن سب نشستوں پر ایک ساتھ کرائیں ،جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 16اگست کو اس معاملے کو دیکھیں گے،اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت نے الیکشن کمیشن سے 16اگست کو جواب طلب کر لیا ۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی