02:14 pm
میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ادارے
ہماری جان ہیں، میرے بیان میں کچھ ایسا نہیں جس سے شرمندگی ہو، میں نے بیورو کریسی پر بات کی ۔اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی اداروں کے خلاف بات نہیں کی ، میرا بیان ایک محبت وطن کا بیان ہے ، میں نے کچھ ایسا نہیں کہا جس پر شرمندگی ہو، فوج سے پیار کرنے والے کا بیان ہے ۔شہباز گل نے مزید کہا کہ میں نے کسی کو اکسانے کی کوشش نہیں کی، میں نے سٹریٹجک میڈیا سیل کے افسران کو کہا اور بیورو کریسی کے افسران سے متعلق بات کی ۔خیال رہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نےشہباز گل کا 2روز ہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے ، پولیس نے ان کے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی ۔شہباز گل کو "بغاوت پر اکسانے "کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے ان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی جس کی شہباز گل کے وکیل نے مخالفت کی جس کے بعد عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا اور اب فیصلہ سنا دیا گیا ہے جس میں پولیس کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور کی گئی ہے لیکن ریمانڈ 14 دن کی بجائے صرف 2 روز کا دیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ملزم سے تفتیش کرنی ہے کہ انہوں نے یہ سب کس کے کہنے پر کہا ؟ اور جس مسودے سے ملزم سب کچھ بول رہے تھے وہ مسودہ بھی ان سے ریکور کرنا ہے ، جبکہ ان کا موبائل بھی فی الحال نہیں ملا جس کو ریکور کرنا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی