04:37 pm
شہباز گل کی حالت دیکھ کر حنا پرویز بٹ کو ترس آگیا، معاملہ حل کرنے کیلئے بڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گِل کی عدالت میں پیشی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔ٹوئٹر پر شہباز گل کی عدالت میں پیشی کے موقع
پر لی گئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے حنا پرویز بٹ نے کہا کہ شہباز گل نے اگر غلطی کی ہے تو معافی کیوں نہیں مانگ لیتے، کیوں ضدی عمران خان کی طرح ضد پر ڈٹے ہیں، ایسے مناظر دیکھ کر دکھ اور افسوس ہوتا ہے۔حنا پرویز نے لکھا کہ شہباز گل کو اپنے کیے پر شرمندگی کا اظہار کر کے معافی مانگنی چاہئے تاکہ معاملہ حل ہو۔دوسری جانب حنا پرویز نے شہباز گل کی گرفتاری پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ شہباز گل نے جو کیا اس پر انہیں گرفتار نہ کرتے تو کیا پھولوں کے ہار پہناتے؟ادارے کے سربراہ کے خلاف فوج کو اکسانا کون سا عقلمندانہ فعل تھا؟ اصل میں پی ٹی آئی کو بہت ڈھیل دی گئی جس کا انہوں نے ناجائز فائدہ اٹھایا، اب تو ماشااللّہ انہوں نے تمام حدیں پار کر دیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کی اہم شخصیت کاڈرائیورتیزاب حملے میں سخت زخمی

بے نظیر کی جائیداد بھی بچوں کو دے دی ۔۔ آصف علی زرداری نے کون سی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟

روز کپڑے بھی بدلواتے اور... پورا خاندان کیا سمجھ کر ڈیڑھ سال تک لاش کے ساتھ رہتا رہا، چونکا دینے والا انکشاف

اللہ انہیں زندگی دے ۔۔ اقرارالحسن کو اچانک ایسا کیا ہوگیا کہ ہسپتال میں داخل ہوگئے؟ مداح پریشان

بے روزگار خاتون کی نوکری کے لیے انوکھی درخواست کہ نائک جیسی بڑی کمپنی فوراً نوکری دینے مجبور ہوگئی

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا