07:31 pm
لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے
معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کو حقائق درست کرنے کے لیے وضاحت دینے کی پیشکش کردی ۔ مولانا طارق جمیل کے ایک انٹر ویو حکومت سے متعلق بیان پر خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ 'مولانا !آپکے تازہ سیاسی خیالات اور رویے سے سخت اختلاف کے باوصف ذاتی تعلق کےباعث احتراماً میں نےکبھی آپ کیخلاف بات کی نہ سُنی آپکا یہ بیان حقائق کےمنافی اوربلا تحقیق وثبوت ہے وضاحت درکارھوتومیں حاضرھوکر پیش کرسکتاھوں،آپ سے غلط بیانی کی گئی ہے۔، واضح رہے کہ مولانا طارق جمیل نے کہا تھا کہ پاکستانی شہری کی حیثیت سے کہتا ہوں کہ کس طرح لوگوں کو خریدا گیااور کس طرح لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنوائی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ کیا یہ اللہ اور اس کے نبیﷺ کے سامنے کھڑے ہو سکتے ہیں؟

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں