12:26 pm
سب چالیں ناکام، جھوٹ نے منہ کی کھائی ، ARY NEWS کے ہیڈ عماد یوسف سے متعلق عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)حق وسچ کی فتح، عدالت نے اے آر وائی نیوز کے ہیڈ عماد یوسف کو الزامات سے
بری کرتے ہوئے ان پر عائد کیس ختم کردیا۔تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز ہیڈ عماد یوسف کو ملیر کورٹ میں پیش کیا گیا،عماد یوسف کو مجرمان کی طرح بکتربند میں لایا گیا۔پیشی کے موقع پر پولیس کی جانب سے عماد یوسف کے وکیل اور اہل خانہ کو ملنے نہیں دیا گیا بعد ازاں وکیل نعیم قریشی کے احتجاج پر انہیں عماد یوسف سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔سماعت کے آغاز پر پولیس کی جانب سے ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس پر ان کے وکیل نعیم قریشی نے مخالفت کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ عماد یوسف کیخلاف مقدمہ بےبنیاد ہے، بتایاجائے کہ عماد یوسف کا کیا کردارہے؟نعیم قریشی ایڈووکیٹ کا موقف تھا کہ ٹی وی چینل کی نشریات کی شکایت ہے تو پیمرا کومدعی ہونا چاہیے تھا، عدالت میں پیش مواد میں عماد یوسف کے خلاف الزامات کا کوئی ثبوت نہیں۔وکیل کی جانب سے بتایا گیا کہ ایک ہی واقعے کی دو ایف آئی آر درج ہوئیں، نعیم قریشی نے اسلام آباد میں درج ایف آئی آر عدالت میں بھی پڑھ کر سنائی۔بعد ازاں عدالت نے پولیس کی استدعا مسترد کی اور اے آروائی کے ہیڈ آف نیوزعماد یوسف کی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے اپنے مختصر حکم نامے میں کہا کہ عماد یوسف کو تمام الزامات سے بری کیا جاتا ہے، عدالت نے کہا کہ ان کے خلاف کیس ختم کیا جائے۔عدالت سے کیس ختم ہونے پر عماد یوسف نے خدا کا شکر بجالاتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں اےآروائی نیوزکو سپورٹ کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔الزامات سے بری ہونے پر اےآروائی کے ہیڈ آف نیوزعماد یوسف نے وکٹری کا نشان بنایا۔

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی

اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی زمین پر بیٹھ گئے ۔۔ جانیے لوگوں کے اس مسیحا آفیسر کے کس کام کی وجہ سے لوگ دیکھتے ہی انہیں گلے لگا لیتے ہیں؟

عمران خان نے معذور مداح حنان خان سے کیا وعدہ پورا کردیا

زہریلی ہوا سے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی بیمار ہونے لگے،ملک کے دوسرے بڑے شہر سے بری خبرآگئی

کیا روسی تیل خریدنے سے پاکستان پابندی کا شکار ہوگا؟ وزیرمملکت کا اہم بیان

عوام کے لیے خوشی کی خبر۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب کاملک کے اہم ترین شہر کو لاہور سیالکوٹ موٹروے سے لنک کرنے کا اعلان