07:47 pm
تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) مرکز میں تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد سے پارٹی کو مشکلات درپیش ہیں 
اور اب جنوبی پنجاب سے بھی پی ٹی آئی کے لیے ایک بری خبر آ گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق جنوبی پنجاب سے تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنماءپارٹی چھوڑنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب زادہ افتخار احمد خان نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی پنجاب سے تحریک انصاف کے کئی رہنماءہمارے ساتھ رابطے میں ہیں اور پیپلزپارٹی کی قیادت جلد اس حوالے سے فیصلہ کرے گی۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے نواب زادہ افتخار کا کہنا تھا کہ ”جنوبی پنجاب میں پیپلزپارٹی کی ازسرنو تنظیم سازی آخری مراحل میں ہے اور آئندہ دنوں بہت سے نئے لوگ پارٹی کا حصہ بنیں گے۔“انہوں نے کہا کہ ”ہم جنوبی پنجاب سے نئے چہرے سامنے لانے کی منصوبہ بندی رکھتے ہیں۔ اس خطے میں پیپلزپارٹی کا وسیع ووٹ بینک موجود ہے اور قیادت ایسے لوگوں کو بطور امیدوار سامنے لانا چاہتی ہے جو پارٹی کے اس ووٹ بینک کو کیش کرا سکیں۔“

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

وزیرقوم کو تقسیم در تقسیم، قومی وحدت کو پارہ پارہ کرنے کی ناپاک کوشش کی جارہی ہے، شہباز شریف

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

پاک فوج پہلی مرتبہ ہندوستان میں ۔۔۔کون سے اہم مشن میں حصہ لے گی ،غیرملکی خبررساں ادارے نے بڑادعویٰ کردیا