12:06 pm
عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے نے بڑی گرفتاریوں کی پیش گوئی کر دی ۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں نجم سیٹھی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب عمران خان کو بھی جلد ہی پتہ چل جائے گا ،پھر یہ بات چیت کیلئے بھی تیار ہو جائیں گے ،اس وقت پی ٹی آئی کے پنجاب میں ایم پی ایز میں بڑی بے چینی پھیلی ہوئی ہے کہ ہمارے ساتھ کیا ہو گا کیونکہ ہر کوئی ڈر رہا ہے اگر پارٹی (بین ) ہو جاتی ہے تو پھر وہ چار سال کیلئے سب گئے ، اگر وہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلےاستعفے دے دیں تو پھر اس صورت میں ان کی ڈس کوالیفائی نہیں ہوں گے بلکہ وہ اگلے الیکشن میں باقاعدہ حصہ لے سکتے ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عمران خان بہت اڑ رہے تھے اب انہیں بھی گرائونڈ میں لایا جارہا ہے، اب انہیں بھی سوچنا ہے کہ کیسی سیاست کرنی ہے غالباً یہ کہ عمران خان کے بڑے قریبی ساتھی جیلوں میں جائیں گے اس سے بھی بڑا واضح پیغام جائے گا کہ پرانے زمانے ختم ہو گئے کہ ستون ملا ہوا تھا آپ لاڈلے تھے بہت سے سیریس کیسز بن رہے ہیں۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ جو میڈیسن عمران خان نے دی تھی اب ان کو میڈیسن دی جائے گی تو پھر یہ بات چیت کیلئے تیا رہوں گے ، پھر کمپرو مائز ہو نگے ،میاں صاحب تو یہ سبق سیکھ لیا تھا لیکن خان صاحب نئے نئے آئے ہیں انہوں نے نہیں سیکھا اب سیکھنے جارہے ہیں ۔ سینئر صحافی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کرنٹ آرمی چیف بھی چاہتے ہیں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان تعلقات صلح صفائی کیساتھ بہتر ہو جائیں ، لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں ، اکانومی اپنے پائوں پر کھڑی ہو جائے ، پارلیمنٹ کی بالادستی واپس بحال ہو جائے ، سیاستدان صحیح طریقے سے کام کریں تاکہ فوج پیچھے ہٹ جائے ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی