02:19 pm
میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

فیصل آباد (نیوزڈیسک)  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہا کہ میری نیپیاں
بدلنے والا کوئی نہیں، میری نیپیاں بدلنے والے صرف میرے حلقے کے عوام ہیں ، عمران خان کو چیلنج کرتا ہوں کہ قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ کر میرے مقابل الیکشن لڑیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ میرے حلقے کے عوام جانتے ہیں کہ ترقی مسلم لیگ (ن) کے دور میں ہوئی ہے ، قوم پونے 4سال تک عذاب میں مبتلا رہی ، عمران خان ایک سلیکٹڈ وزیر اعظم تھا ، عمران خان کو ایک ایک پائی کا حساب دینا ہوگا، یہ لوگ ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں، پنجاب میں ڈاکو راج ہے ، عمران خان شہداء کی قربانیوں کا تمسخر اڑا رہے ہیں ۔ عابد شیر علی نے کہاکہ عمران خان نے پاکستان کے آئین سے کھلواڑ کیا ، یہ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کو گالیاں دیتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 