06:57 pm
این اے 245: فاروق ستار ایم کیو ایم کے امیدوار کیوں نہیں بنے؟ خواجہ اظہار نے وجہ بتادی

کراچی (نیوز ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما خواجہ اظہار الحسن نے
این اے 245 پر فاروق ستار کے پارٹی امیدوار نہ بننے کی وجہ کا تذکرہ کردیا۔کراچی میں جے یو آئی امیدوار امین اللّٰہ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ پارٹی کی خواہش تھی کہ این اے 245 میں فاروق ستار امیدوار ہوں۔انہوں نے کہا کہ فاروق ستار کی کچھ شرائط تھیں، جس وجہ سے وہ ایم کیو ایم میں نہیں آئے۔خواجہ اظہار الحسن نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں تمام قیادت کا متفقہ فیصلہ تھا، جس پرعمل کیا، مولانا فضل الرحمان کا بھی شکر گزار ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ سیاسی دانشمندی کا تقاضہ ہے کہ ایک دوسرے سے نہ لڑیں، شہریوں کا فرض ہے ووٹ کے ذریعے مسائل کے خلاف آواز اٹھائیں۔ایم کیو ایم رہنما نے یہ بھی کہا کہ وقت ثابت کر رہا ہے کہ ایم کیو ایم کا فیصلہ درست تھا۔خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ لاہور میں جو ہو رہا ہے، اگر کراچی میں ہوتا تو ردعمل الگ ہوتا ہے، اگر کوئی آئین کو توڑتا ہے تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

عمران خان کی باتیں مفت انٹرٹینمنٹ۔۔۔جانے کونسی آزادی کی بات کرتے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ نے بھی ہلکے پھلکے طنزیہ کچوکے لگا دیئے

الیکشن میں تاخیر جمہوریت کی موت ، سیاسی تصادم بڑھا تو نشانے پرکون ہوگا۔۔۔؟شیخ رشید نے ایک مرتبہ پھرانکشافات کر دئیے

شہباز گل کا ایسا بیانیہ کہ ہائیکورٹ نے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر شہباز گل کو نوٹس جاری کر دیا

وزیر داخلہ پنجاب اور انکی ٹیم نااہل۔۔۔؟عطا تارڑ وزیر داخلہ پنجاب پر برس پڑے،گرفتاری سے بچنے کےلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

نہ نقصان برداشت کریں گے نہ سبسڈی دیں گے۔۔۔؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایسا کیا بیان دیا کہ عوام میں مایوسی اور غصے کی لہر دوڑ گئی

وزیراعلیٰ پنجاب نے گریجویشن کے طالب علموں کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی ، کیا اعلان کر دیا ،جانئے اس خبر میں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں