08:28 pm
این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں پیپلز پارٹی کے بعد جے یوآئی کے امیدوار
بھی ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے امیدوار معید انور نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ جے یو آئی کے امیدوار امین اللہ سے ملاقات کی جس میں جے یو آئی امیدوار سے الیکشن میں تعاون کی درخواست کی گئی ۔ ایم کیو ایم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما جے یو آئی امین اللہ نے کہا کہ حکومتی اتحاد میں ایک فارمولا طے ہوا ہے، تمام پارٹیاں ہر حلقے میں جیتنے والی یا دوسرے نمبر پر آنےوالی جماعت کوسپورٹ کریں گی، باقاعدہ طور پر ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہورہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے کہنے پر سیٹ سے دستبردار ہورہا ہوں، 21 اگست کو این اے 245 کیلئے معید انور کو ووٹ دیں گے۔اس موقع پر خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ اسلام آباد میں تمام قیادت کا متفقہ فیصلہ تھا جس پرعمل کیا،مولانا فضل الرحمان کا بھی شکر گزار ہوں،یہ سیاسی دانش مندی کا تقاضہ ہے کہ ایک دوسرے سے نہ لڑیں، شہریوں کا فرض ہے ووٹ کے ذریعے مسائل کے خلاف آواز اٹھائیں، وقت ثابت کررہا ہے کہ ایم کیوایم کا فیصلہ درست تھا۔خیال رہے کہ یہ نشست تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے رکن اسمبلی عامر لیاقت حسین کے انتقال پر خالی ہوئی تھی۔اس حلقے میں پولنگ 21 اگست کو ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی