08:29 pm
فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ایف آئی اے کی جانب سے فارن فنڈنگ
کیس میں جاری نوٹسز کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔بلوچستان ہائی کورٹ میں میڈٰیا سے بات چیت کرتے ہوئے قاسم سوری نے بتایا کہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2011 سے 2013 کے درمیان پی ٹی آئی کے مرکزی اکاؤنٹ سے صوبائی اکاؤنٹ میں پیسے صوبائی دفتر کے کرائے اور ملازمین کی تنخواہوں کے لئے ٹرانسفر ہوئے، اکاؤنٹ میں موجود رقم کا فارن فنڈنگ سے کوئی تعلق نہیں، نہ ہی ایف آئی اے کو اکاؤنٹس کی تحقیقات کا اختیار ہے۔قاسم سوری نے کہا کہ پی ٹی آئی کو کوئی فارن فنڈنگ نہیں ہوئی ہم نے سیاسی بنیادوں پر فنڈ ریزنگ کی ، اب تک چالیس ہزار افراد کا ڈیٹا الیکشن کمیشن کو دے چکے ہیں۔قاسم سوری نے کہا کہ شہباز گل کا بیان پارٹی پالیسی نہیں اسے قانونی طریقے سے غلط کہا جا سکتا ہے لیکن تشدد کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی ۔سابق ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ ہم کسی سے پوچھ کر نہیں پاکستانی عوام کے مفاد میں روس گئے تھے ، ہم نے پنجاب میں کسی کے گھر میں چھاپے نہیں مارے بلکہ پہلے نوٹسز کئے ہیں، ماڈل ٹاؤن کیسز کو بھی کھولا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 