08:44 pm
پاک فوج پہلی مرتبہ ہندوستان میں ۔۔۔کون سے اہم مشن میں حصہ لے گی ،غیرملکی خبررساں ادارے نے بڑادعویٰ کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پاکستان دوطرفہ تعلقات میں تلخی کے باوجود اکتوبر میں شنگھائی تعاون تنظیم 
( ایس سی او) کے تحت ہندوستان کی میزبانی میں ہونے والے اینٹی ٹیررزم ڈرل میں حصہ لے گا ۔ پاکستانی میڈیا کی ایک رپورٹ میں ہفتہ کو یہ جانکاری دی گئی ہے ۔ دی ایکسپریس ٹریبیون اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی اور ہندوستانی فوجی ٹکڑیوں نے ایک ساتھ دہشت گردی مخالف مشقوں میں حصہ لیا ہے، لیکن یہ پہلی مرتبہ ہوگا جب پاکستان ، ہندوستان میں اس طرح کی مشق میں حصہ لے گا ۔اخبار نے جمعہ کو پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کے حوالے سے کہا کہ پاکستان ایس سی او کے آر اے ٹی ایس کے تحت اس سال اکتوبر میں ہونے والی بین الاقوامی دہشت گردی مخالف مشق میں حصہ لے گا ۔ ترجمان نے کہا کہ یہ مشق اکتوبر میں ہندوستان کے مانیسر میں ہوگی اور چونکہ پاکستان ایک رکن ہے، ہم اس میں حصہ لیں گے ۔ غور طلب ہے کہ ہریانہ کے مانیسر میں ہونے والی اس مشق میں ہندوستان کے علاوہ روس، چین ، پاکستان، ایران ، قزاقستان ، کرغستان، تاجکستان اور ازبیکستان بھی حصہ لیں گے ۔یہ مشق ایسے وقت میں ہورہی ہے جبکہ گزشتہ 29 جولائی کو چین کے وزیر خارجہ وانگ یی ، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور پاکستان کے ان کے ہم منصب بلاول بھٹو کی موجودگی میں ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بالواسطہ طو رپر پاکستان کے تناظر میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ سبھی طرح کی دہشت گردی کے تئیں قطعی برداشت نہیں کرنے کی پالیسی ہونی چاہئے ۔غور طلب ہے کہ 15 ۔ 16 ستمبر کو سمرقند میں اگلی ایس ای او چوٹی کانفرنس کا انعقاد ہونے والا ہے ۔ چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم نریندر مودی ، چین کے صدر شی جن پنگ ، روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور گروپ کے دیگر لیڈروں کی شرکت کی امید ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے