09:23 pm
اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

سوات: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے
کہ اگر 48 گھنٹوں میں سوال کے حالات ٹھیک نہ ہوئے تو عوام کے ساتھ مل کر تحریک چلاؤں گا۔سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ ہمیں کسی کے لئے ایندھن نہ بنایا جائے، ہمیں مزید کسی اور کے لیے استعمال نہ کیا جائے کیونکہ ہم سوات کے لوگ امن اور خوشحالی کے حامی اور جنگ کے خلاف ہیں۔مراد سعید نے سوال کیا کہ جب سرحد پر باڑ لگی ہوئی ہے تو پھر یہ لوگ کیسے آگئے، کیا امریکی سازش کے دوسرے مرحلے کی تکمیل کی جارہی ہے؟ سوات کے لاکھوں لوگوں کا فیصلہ بند کمروں میں نہیں ہوسکا۔انہوں نے کہا کہ سوات کے لوگوں نے ایک عرصے بعد ترقی دیکھی، یہاں اسپتال، سڑکیں بن چکی ہیں جبکہ کھیلوں کے میدان بھی آباد ہیں، ہم اپنے گھروں کو کسی کو تباہ کرنے نہیں دیں گے، دو مہینوں سے مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں مگر کسی نے سوات کے حالات کا نوٹس لیا اور نہ اقدامات کیے۔مراد سعید نے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ دو روز میں حالات کنٹرول میں نہ ہوئے تو عوام کی طرف جاؤں گا اور پھر ہم تحریک شروع کریں گے، میں سیاسی جماعتوں اور اُن کے کارکنان کو بھی امن کیلیے کردار ادا کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہم سوات کے امن کو تباہ نہیں ہونے دیں گے اور عوام کو مرنے بھی نہیں دیں گے، ہمارا فیصلہ دو ٹوک ہے کہ نہ امریکی غلامی کریں گے اور نہ ڈرون حملوں پر خاموش بیٹھیں گے، میں اپنے لوگوں کے اوپر سمجھوتہ نہیں کروں گا اور ان کے درمیان میں ہی رہوں گا۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

الیکشن میں تاخیر جمہوریت کی موت ، سیاسی تصادم بڑھا تو نشانے پرکون ہوگا۔۔۔؟شیخ رشید نے ایک مرتبہ پھرانکشافات کر دئیے

شہباز گل کا ایسا بیانیہ کہ ہائیکورٹ نے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر شہباز گل کو نوٹس جاری کر دیا

وزیر داخلہ پنجاب اور انکی ٹیم نااہل۔۔۔؟عطا تارڑ وزیر داخلہ پنجاب پر برس پڑے،گرفتاری سے بچنے کےلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

نہ نقصان برداشت کریں گے نہ سبسڈی دیں گے۔۔۔؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایسا کیا بیان دیا کہ عوام میں مایوسی اور غصے کی لہر دوڑ گئی

وزیراعلیٰ پنجاب نے گریجویشن کے طالب علموں کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی ، کیا اعلان کر دیا ،جانئے اس خبر میں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا