12:32 pm
ہن لاڈ شاڈ ختم جیلوں کی صفائی شروع ، بہت بڑی گرفتاری ہو سکتی ہے ، نجم سیٹھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے نے بڑی گرفتاریوں کی پیش گوئی
کر دی ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں نجم سیٹھی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب عمران خان کو بھی جلد ہی پتہ چل جائے گا ،پھر یہ بات چیت کیلئے بھی تیار ہو جائیں گے ،اس وقت پی ٹی آئی کے پنجاب میں ایم پی ایز میں بڑی بے چینی پھیلی ہوئی ہے کہ ہمارے ساتھ کیا ہو گا کیونکہ ہر کوئی ڈر رہا ہے اگر پارٹی (بین ) ہو جاتی ہے تو پھر وہ چار سال کیلئے سب گئے ، اگر وہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلےاستعفے دے دیں تو پھر اس صورت میں ان کی ڈس کوالیفائی نہیںہوں گے بلکہ وہ اگلے الیکشن میں باقاعدہ حصہ لے سکتے ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عمران خان بہت اڑ رہے تھے اب انہیں بھی گرائونڈ میں لایا جارہا ہے، اب انہیں بھی سوچنا ہے کہ کیسی سیاست کرنی ہے غالباً یہ کہ عمران خان کے بڑے قریبی ساتھی جیلوں میں جائیں گے اس سے بھی بڑا واضح پیغام جائے گا کہ پرانے زمانے ختم ہو گئے کہ ستون ملا ہوا تھا آپ لاڈلے تھے بہت سے سیریس کیسز بن رہے ہیں۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ جو میڈیسن عمران خان نے دی تھی اب ان کو میڈیسن دی جائے گی تو پھر یہ بات چیت کیلئے تیا رہوں گے ، پھر کمپرو مائز ہو نگے ،میاں صاحب تو یہ سبق سیکھ لیا تھا،لیکن خان صاحب نئے نئے آئے ہیں انہوں نے نہیں سیکھا اب سیکھنے جارہے ہیں ۔ سینئر صحافی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کرنٹ آرمی چیف بھی چاہتے ہیں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان تعلقات صلح صفائی کیساتھ بہتر ہو جائیں ، لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں ، اکانومی اپنے پائوں پر کھڑی ہو جائے ، پارلیمنٹ کی بالادستی واپس بحال ہو جائے ، سیاستدان صحیح طریقے سے کام کریں تاکہ فوج پیچھے ہٹ جائے ۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا