02:54 pm
اللہ پاکستان کو عمرانی فتنے، جھوٹ اور فریب سے محفوظ رکھے، وزیر داخلہ ہر حد پار کر گئے، کپتان پر سنگین الزامات عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس پچھلے 26 سال سے ایک
ہی اسکرپٹ ہے۔رانا ثنا اللہ نے عمران خان اور پرویزالٰہی کے گزشتہ روز کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا دعا ہے اس جھوٹ، فریب، گمراہی اور عمرانی فتنے سےاللہ تعالی وطن عزیزکو محفوظ رکھے۔انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی، عمران خان کے ہاتھوں 4 سالہ معاشی تباہی اور بدحالی سے قوم کونجات دلائیں گے۔واضح رہے کہ لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا تھا کہ 25 مئی کو زیادتی کرنے والوں سے بدلہ لینے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے پتا ہے قانون کے تحت ان کے ساتھ کیسا سلوک کرنا ہے، رانا ثنا اللّٰہ تمہارے خلاف کیس لا رہے ہیں، تم جیل جانے والے ہو، تمہیں پھانسی کی سزا ہو گی۔جبکہ عمران خان کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا نواز شریف کے خلاف مقدمات ختم کرنے کے لیے مجھے ڈرایا جا رہا ہے لیکن میں کسی صورت کوئی ڈیل نہیں کروں گا اور اس امپورٹد حکومت اور الیکشن ہونے تک یہ جدو جہد جاری رہے گی۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی