06:26 pm
شہرقائد میں سمندربپھرگیا، ہاکس بے میں طغیانی،پانی گھروں میں داخل

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں مون سون کے باعث سمندر میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے۔ذرائع کے
مطابق مون سون کے باعث سمندر اس وقت بپھرا ہوا ہے اور ہاکس بے میں طغیانی آگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سمندر میں طغیانی کی اطلاع کی وجہ سےکسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر پولیس اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کو ہاکس بے جانے والے راستوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سمندر میں اونچی لہروں کا پانی آبادی میں داخل ہونے کی اطلاعات کے بعد ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

شہباز گل معاملہ، پرویز الٰہی اور عمران خان میں تلخیاں جنم لینے لگیں، پی ٹی آئی رہنماء شدید برہم

شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ دینے کی درخوا ست قابل سما عت ہونے یا نہ ہونے پرعدالت نےفیصلہ سنا دیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس  میں کوئی ایکشن نہ لیا جائے،تحریک انصاف کیلئے بڑی خوشخبری،اسلام آبادہائیکورٹ نے فیصلہ کرلیا

کراچی کیلئے نکلنےوالے مسافر سفر آخرت پر روانہ ، 20سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی ،ہرطرف چیخ لاشیں اور زخمی

پاک فضائیہ کے7 ائیرآفیسرز کی ائیروائس مارشل کےعہدے پر ترقی،ترقی پانیوالوں میں کون کون شامل ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ممنوعہ فنڈنگ میں عمران خان نااہل اور پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہیے،وفاقی وزیرراناتنویرکپتان پربرس پڑے

عمران خان ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فیصل آبادسے الیکشن لڑیں گے ،مخالف امیدوار کون ہے ،انتہائی دلچسپ صورتحال پیداہوگئی