08:07 pm
وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ رات عمران خان کی تقریر کے وقت میں شہباز شریف نے بھی قوم سے خطاب
کیا تاہم اس وقت شہباز شریف کو عمران خان کے مقابلے میں صرف ڈیڑھ فیصد لوگوں نے سنا۔رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ٹویٹر پرعمران خان اور شہباز شریف کی تقاریر کی ویورشپ سے متعلق ایک تفصیلی تقابلی جائزہ پیش کیا جس میں یوٹیوب پر 24 چینلز کی جانب سے دونوں رہنماؤں کی نشر کردہ تقاریر کو دیکھے جانے کے اعداد وشمار شامل تھے۔رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے 24 چینلز پر شہباز شریف کی تقریر پر مجموعی طور پر 1لاکھ 30 ہزار ویوز آئے جبکہ انہیں 24 چینلز پر جب سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر نشر کی گئی تو یہ ویڈیومجموعی طور پر 8 ملین بار دیکھی گئی۔عمران خان کی تقریر نشرکرنے والے چینلز میں سب سے پہلے نمبر پر بول نیوز رہا جسے2اعشاریہ 6 ملین ویوز ملے ، اے آروائی 2اعشاریہ 4 ملین ویوز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا، نیوز چینلز میں پہلے نمبر کا دعویٰ کرنے والا جیو نیوز اس وقت ٹاپ 10 میں بھی کہیں نظر نہیں آیا۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا

پاکستان کی اہم شخصیت کاڈرائیورتیزاب حملے میں سخت زخمی

بے نظیر کی جائیداد بھی بچوں کو دے دی ۔۔ آصف علی زرداری نے کون سی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟

روز کپڑے بھی بدلواتے اور... پورا خاندان کیا سمجھ کر ڈیڑھ سال تک لاش کے ساتھ رہتا رہا، چونکا دینے والا انکشاف

اللہ انہیں زندگی دے ۔۔ اقرارالحسن کو اچانک ایسا کیا ہوگیا کہ ہسپتال میں داخل ہوگئے؟ مداح پریشان

بے روزگار خاتون کی نوکری کے لیے انوکھی درخواست کہ نائک جیسی بڑی کمپنی فوراً نوکری دینے مجبور ہوگئی

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا