08:06 pm
طلبہ کےلیے گریجویشن تک مفت تعلیم۔۔پنجاب حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

طلبہ کےلیے گریجویشن تک مفت تعلیم۔۔پنجاب حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

08:06 pm

لاہور(نیوز ڈیسک)مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عوامی طاقت سے پنجاب میں ن
لیگ کی سیاست کو دفن کردیا ہے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ ن لیگ نے تین ماہ تک پنجاب میں دھونس,دھاندلی اور غنڈہ گردی کا مظاہرہ کیا۔پنجاب میں تین ماہ کے آئینی بحران کے بعد ق لیگ اور تحریک انصاف کی حکومت عوام کی خدمت کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پہلے بھی صحت اور تعلیم کو اولین ترجیح دی اور اب ان شعبہ جات میں مزید انقلابی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت گریجویشن تک مفت تعلیم فراہم کرے گی۔پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں فری ادویاوت کی فراہمی شروع کر دی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کھاؤ پیو قبیلہ,ان سے غریب کیلئے کوئی بہتری کی امید نہیں۔جنوبی پنجاب میں سیلاب کے پیش نظر اقدامات کی وزیر اعلیٰ خود نگرانی کر رہے ہیں۔عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ پانج ہزار سے زائد ٹیمیں متاثرہ لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لئے کام کر رہی ہے۔سیلاب زدہ علاقوں میں پنجاب حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے ہمیشہ جمہوریت کو کمزور کیا,25 مئی کو ن لیگ نے بربریت کی انتہا کردی۔پی ڈی ایم کی سیاست کا جنازہ نکل چکا,جلد انکی سیاست قصہ پارینہ بن جائے گی۔اب صرف عوام کے ہر دلعزیز لیڈر عمران خان کی سیاست چلے گی۔

تازہ ترین خبریں

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا