01:11 pm
پنجاب پولیس کو ٹھیک کرنے کا مشن ،وزیراعلیٰ پنجاب نے پورا محکمہ پولیس ہلاکررکھ دیا،97افسران کے حوالے سے ایسا حکم کہ سب نے سر پکڑ لیے

لاہور(نیوز ڈیسک ) حکومت پنجاب نے 55 پولیس افسران کے تبادلوں کےصرف ایک دن بعد مزید 42 پولیس افسران
کو تبدیل کردیا جن میں 18 ایس پیز اور 24 ڈی ایس پی شامل ہیں جب کہ تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور متعدد تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کوبھی تبدیل کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنربہاولپورعرفان علی اور ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ زاہد پرویزکا باہم تبادلہ کیا گیا ہے جب کہ سید آصف حسین کو ڈپٹی کمشنر پاکپتن تعینات کیاگیا ہے۔پنجاب حکومت نے مہتاب احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ ،غلام مصطفیٰ جٹ کو اسسٹنٹ کمشنرکمالیہ،عابد شبی کو اسسٹنٹ کمشنرٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کیا ہے جب کہ قاسم محبوب کو اسسٹنٹ کمشنرپتوکی،کامران افضل کو دریاخان ، قمر محمود منج کو اسسٹنٹ کمشنررینالہ خورد اور رانا اورنگزیب کو اسسٹنٹ کمشنردیپالپورلگایا گیا ہے۔دوسری جانب پنجاب پولیس میں55 افسران کے تبادلے کے ایک روزبعد ہی 18 ایس پی اور 24 ڈی ایس پی عہدے کے افسران بدل دیے گئےہیں۔ایس پی کینٹ لاہور حمزہ امان اللہ ایس پی آپریشنز صدرلاہور، ایس پی انوش مسعود ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر اسپیشل پروٹیکشن یونٹ، وقارعظیم ایس پی صدر گوجرانوالہ اور اویس ملک کو ایس ایس پی انٹرنل اکاونٹیبلیٹی لاہور لگایا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا