05:08 pm
نکاح رجسٹراروں کے حوالے سے نئی قانون سازی کرنے کا فیصلہ،نکا ح کے حوالے سے نئی شرائط کونسی ہیں

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ بلدیات پنجاب نے نکاح رجسٹراروں کودائرہ قانون
میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلہ میں یونین کونسلوں سے مزید تفصیلات مانگ لی گئی ہیں۔نکاح رجسٹراروں کی تعلیمی قابلیت،عمر،مدت اور فیس کے حوالے سے ریکارڈ مانگا گیا ہے۔محکمہ بلدیات پنجاب کے لئے یہ انکشاف ہے کہ یونین کونسلوں میں نکاح رجسٹراروں سے کوئی فیس وصول کی جا رہی ہے نہ ہی تعلیمی قابلیت کی کوئی شرط ہے۔جاری کردہ پرفارما میں فراہم کردہ تفصیلات کی روشنی میں قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی جانب سے لاہور کی 274 یونین کونسلوں کے ریکارڈ کے مطابق 3079 نکاح رجسٹرار رجسٹرڈ ہیں۔جن میں تحصیل سٹی 1104،تحصیل شالیمار 638،تحصیل کینٹ 232،تحصیل ماڈل ٹاؤن 835 جبکہ تحصیل رائے ونڈ میں ان کی تعداد 270 ہے۔محکمہ بلدیات پنجاب کی طرف سے نکاح رجسٹراروں کے لئے سالانہ فیس تعلیمی قابلیت سمیت دیگر شرائط کو شامل کرکے قانون سازی کی جائے گی۔جس کے لئے مسلم فیملی آرڈیننس میں ترامیم کی بھی تجاویز ہیں۔واضح رہے کہ اس وقت یونین کونسلوں میں بغیر کسی خاص کوائف کہ نکاح رجسٹراروں کورجسٹرڈ کیا گیا ہےجس کی رجسٹریشن کی مدت تک مقرر نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر